Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

133 مسافروں کو لے جانے والا چینی طیارہ گر کر تباہ

Now Reading:

133 مسافروں کو لے جانے والا چینی طیارہ گر کر تباہ

چین  میں 133 مسافروں کو لے جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کا ایک بوئنگ 737 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

طیارہ کنمنگ سے گوانگژو جا رہا تھا جس میں 133 مسافر سوار تھے۔طیارے کو گوانگزی کے علاقے میں حادثہ پیش آیا جس کے بعد پہاڑوں پر آگ لگ گئی۔

فوری طور پر ہلاکتوں کی تعداد معلوم نہیں ہو سکی ہے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثے پر روانہ ہوگئی ہیں۔

Advertisement

 6 سال پرانے 737-800  بوئنگ ہوائی جہاز کے حادثے کی وجہ کے بارے میں ابھی کچھ معلوم نہیں ہوسکا ہے۔

واضح رہے کہ  چین کی ایئر لائن انڈسٹری کا حفاظتی ریکارڈ گزشتہ دہائی کے دوران دنیا میں  سب سے بہترین رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کینیڈین حکومت ڈٹ گئی
مودی کے ہندوستان میں خواتین عدم تحفظ کا شکار
پیوٹن نے مسلسل پانچویں بار روسی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پڑوسی ممالک کیلئے لمحہ فکریہ
حماس نے قطر اور مصر کا تجویز کردہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرلیا 
امریکہ کا رفح پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرنے سے انکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر