Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سجل علی اور احد رضا کی طلاق کس اداکارہ کیوجہ سے ہوئی؟نام سامنے آگیا

Now Reading:

سجل علی اور احد رضا کی طلاق کس اداکارہ کیوجہ سے ہوئی؟نام سامنے آگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی کی مبینہ طلاق سے متعلق نئے سنسنی خیز دعوے سامنے آرہے ہیں۔

اب سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی وجہ بننے والی اداکارہ  کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک اور نیا دعویٰ سامنے آ گیا ہے، جس میں  کہا جا رہا ہے کہ اس شوبز جوڑی کی علیحدگی اداکارہ ’ہانیہ عامر‘ کی وجہ سے ہوئی ہے۔

انٹرنیٹ پرصارفین کی اکثریت کا یہی کہنا ہےکہ یہ شادی سجل علی کی وجہ سے نہیں بلکہ احد رضا میر کے مختلف معاشقوں کے سبب ٹوٹی ہے۔

Advertisement

سجل اور احد کی علیحدگی کا معاملہ: احد کی والدہ کی چیٹ لیک

Advertisement

 احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی کی مبینہ طلاق کے بعد اب احد کی والدہ کی چیٹ کا اسکرین شاٹ بھی منظرِعام پر آگیا ہے۔

حال ہی میں احد رضا میر کے انسٹاگرام پر موجود فین پیج کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس میں اداکار کی والدہ ثمرہ رضا میر کی چیٹ کا اسکرین شاٹ موجود ہے۔

چیٹ میں انہوں نے طلاق کی خبروں سے متعلق لکھا تھا کہ آپ ان دونوں کے لیے دعا کرو، آپ کی محبت کا شکریہ۔

 

احد اور سجل کی مبینہ طلاق سے متعلق نیا سنسنی خیز دعویٰ

Advertisement

گزشتہ روز احد رضا میر اور سجل علی کی مبینہ طلاق سے متعلق نیا سنسنی خیز دعویٰ سامنے آیا۔

سوشل میڈیا پر ڈیجیٹل کریئٹر راجا مطلوب کی ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں وہ احد رضا میر کے مبینہ افیئرز سے متعلق کچھ دعوے کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ  اگر احد سچ بولیں تو آپ کو پتا چل جائے گا کہ طلاق کی اصل وجہ کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Lollywood (@instant_lollywood)

Advertisement

 ڈیجیٹل کریئٹر نے اپنی اس ویڈیو میں بتایاکہ شوبز شخصیات احد کو جانتی ہیں کہ وہ کس قسم کے انسان ہیں اور ان کے کتنے افیئرز ہیں اگر وہ یہ بتادیں تو ان کے پاس بڑا آدمی بننے کا چانس ہے۔

انہوں نے اپنی اس ویڈیو میں سجل علی کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہارکیا۔

بالآخر سجل علی نے بڑا قدم اٹھا لیا

 سجل علی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نام کے ساتھ جڑا شوہر احد رضا میر کا نام ہٹا دیا۔

احد اور سجل کی جانب سے ان افواہوں کی تصدیق یا تردید باضابطہ طور پر نہیں کی گئی لیکن  اداکارہ کی انسٹا پروفائل کے اسکرین شاٹ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہیں۔

Advertisement

سجل علی کا ردعمل

ان اسکرین شاٹس میں باآسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ سجل علی نے اپنے نام کے ساتھ لگا اپنے شوہر، احد رضا میر کا نام ہٹا دیا ہے۔

شادی کے بعد سجل نے انسٹا گرام پر ’سجل احد میر‘ لکھ لیا تھا جب کہ اب انہوں نے اپنے نام کے ساتھ احد رضا میر کا نام ہٹاتے ہوئے صرف ’سجل علی‘ کردیا ہے۔

یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ احد رضا میر نے سجل علی کی چھوٹی بہن اداکارہ صبور علی کی شادی میں بھی شرکت نہیں کی تھی۔

Advertisement

سجل علی

اداکار جوڑی کے مداح بھی افسردہ ہوگئے

اس حوالے سے مداحوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

سجل علی نے انسٹا پر اپنے نام کے ساتھ احد کا نام ہٹا دیا

Advertisement

ایک مداح نے لکھا کہ یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، سجل اپنی زندگی میں خوشیوں کی مستحق ہیں، یہ دونوں ایک دوسرے کے لیے بنے ہیں۔

اداکار جوڑی کے ایک مداح نے افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے معلوم نہیں لیکن اس صورتحال کے بعد مجھے رونا آرہا ہے۔

دیگر مداحوں نے سجل کے بہتر مستقبل کے لیے دعا کی اور انہیں خوش رہنے کا مشورہ دیا۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر