Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان شکست کا سامنا نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو

Now Reading:

عمران خان شکست کا سامنا نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان شکست کا سامنا نہیں کر سکتے۔

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ اسپیکر نے آج قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کرنے سے بچنے کے لیے ایک اور بہانہ پیش کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران ہمیشہ کے لیے نہیں چل سکتے، وزیر اعظم کے پاس اسپورٹس مین اسپرٹ نہیں ہے اور وہ شکست کا سامنا نہیں کر سکتے۔

اس سے قبل پارلیمٹ کے باہر اپوزیشن ارکان کی میڈیا سے آج ہونے والے اجلاس پر گفتگو ہوئی جس پر جواب دیتے ہوئے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے زیادتی کی ہے۔

 ان کہنا تھا کہ آج اسپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی اقدار کو پامال کیا اور اگر قانون کی پابندی کرتے ہوئے آج ووٹنگ کرواتے۔

انہوں نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی ورکر کا کردار ادا کیا، انہوں نے عمران نیازی کے ساتھ مل کر سازش کی ہے۔

بعدازاں پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ اسپیکر عمران خان کا آلہ کار بن کے سیشن سے بھاگے ہیں لیکن اپوزیشن عمران خان کو نہیں بھاگنے دے گی۔

Advertisement

 ان کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کیلئے3 سال جدوجہد کی ہے اور اب یہ ہمارا جمہوری ہتھیار بننے والی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد پیش کی تو حکومت کا خوف نظر آیا کہ وزیراعظم اپنی اکثریت کھو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر