Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

احد اور سجل علی کی مبینہ طلاق سے متعلق نیا سنسنی خیز دعویٰ سامنے آگیا

Now Reading:

احد اور سجل علی کی مبینہ طلاق سے متعلق نیا سنسنی خیز دعویٰ سامنے آگیا
سجل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکاراحد رضا میر اور اداکارہ سجل علی کی مبینہ طلاق سے متعلق نیا سنسنی خیز دعویٰ سامنے آگیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ڈیجیٹل کریئٹر راجا مطلوب کی ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں وہ احد رضا میر کے مبینہ افیئرز سے متعلق کچھ دعوے کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ  اگر احد سچ بولیں تو آپ کو پتا چل جائے گا کہ طلاق کی اصل وجہ کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Instant Lollywood (@instant_lollywood)

Advertisement

 ڈیجیٹل کریئٹر نے اپنی اس ویڈیو میں بتایاکہ شوبز شخصیات احد کو جانتی ہیں کہ وہ کس قسم کے انسان ہیں اور ان کے کتنے افیئرز ہیں اگر وہ یہ بتادیں تو ان کے پاس بڑا آدمی بننے کا چانس ہے۔

انہوں نے اپنی اس ویڈیو میں سجل علی کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہارکیا۔

احد رضا اور سجل علی میں علیحدگی، اداکارہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور صف اول کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نام کے ساتھ جڑا شوہر احد رضا میر کا نام ہٹا دیا۔

Advertisement

سوشل میڈ یا پر کافی عرصے سے سجل اور احد کی علیحدگی کی خبریں زیر گردش ہیں۔

احد اور سجل کی جانب سے ان افواہوں کی تصدیق یا تردید باضابطہ طور پر نہیں کی گئی لیکن اب اداکارہ کی انسٹا پروفائل کے اسکرین شاٹ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہیں۔

سجل علی کا ردعمل

ان اسکرین شاٹس میں باآسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ سجل علی نے اپنے نام کے ساتھ لگا اپنے شوہر، احد رضا میر کا نام ہٹا دیا ہے۔

شادی کے بعد سجل نے انسٹا گرام پر ’سجل احد میر‘ لکھ لیا تھا جب کہ اب انہوں نے اپنے نام کے ساتھ احد رضا میر کا نام ہٹاتے ہوئے صرف ’سجل علی‘ کردیا ہے۔

Advertisement

یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ احد رضا میر نے سجل علی کی چھوٹی بہن اداکارہ صبور علی کی شادی میں بھی شرکت نہیں کی تھی۔

سجل علی

اداکار جوڑی کے مداح بھی افسردہ ہوگئے

اس حوالے سے مداحوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Advertisement
سجل علی نے انسٹا پر اپنے نام کے ساتھ احد کا نام ہٹا دیا

ایک مداح نے لکھا کہ یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، سجل اپنی زندگی میں خوشیوں کی مستحق ہیں، یہ دونوں ایک دوسرے کے لیے بنے ہیں۔

اداکار جوڑی کے ایک مداح نے افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے معلوم نہیں لیکن اس صورتحال کے بعد مجھے رونا آرہا ہے۔

Advertisement

دیگر مداحوں نے سجل کے بہتر مستقبل کے لیے دعا کی اور انہیں خوش رہنے کا مشورہ دیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں جاں بحق
معروف بھارتی اداکارہ خوفناک کار حادثے میں ہلاک، اہل خانہ شدید زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر