Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان مسلح افواج  کی وجہ سے مضبوط اور مستحکم ہے، صدر مملکت

Now Reading:

پاکستان مسلح افواج  کی وجہ سے مضبوط اور مستحکم ہے، صدر مملکت
مسلح افواج

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی نظم و ضبط اور پیشہ ور مسلح افواج کی موجودگی میں کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں یوم پاکستان پریڈ کے منتظمین کو ایوارڈز دینے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کی صلاحیتون کو سراہا ہے۔

صدر نے کہا کہ پاکستان اپنی مسلح افواج کی طاقت کی وجہ سے مضبوط اور مستحکم ہے۔

عارف علوی نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ مشکل حالات سے فتح حاصل کرکے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔

صدر نے کہا کہ دنیا میں ہماری افواج ہی ہیں جنہوں نے دہشت گردی کی لعنت سے کامیابی سے نمٹا۔ انہوں نے کہا کہ اس جنگ میں ان کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اپنے دفاع کے لیے ایٹمی صلاحیت حاصل کی ہے اور یہ کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

عارف علوی نے آفات کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں کی خدمات کو بھی سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر