
بوجھو تو جانیں؛ اس گلابی رنگ کی تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ اس میں کتنے نمبرز موجود ہیں؟
اس تصویر پر پہلی نظر پڑتے ہی آپ کو یوں محسوس ہوگا کہ جیسے اس میں 3200 لکھا ہوا مگر یہ سچ نہیں پھر اسی لمحے آپ کو یوں بھی لگے گا کہ جیسے اس پر 3180 لکھا ہوا ہے تو آپ کے یہ دونوں جواب غلط ہوں گے۔
آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ درست جواب کیا ہے۔
¶
¶
¶
¶
¶
¶
¶
¶
¶
¶
¶
اس وائرل تصویر پر پہلی نظر پرتے ہی اگر کسی کو یوں محسوس ہوا کہ یہ تو گنتی میں 3708 ہے تو آپ کا جواب درست ہے اور آپ ان افراد میں سے ہیں جو انتہائی تیز دماغ والے اور ذہین ہیں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ آنکھوں دیکھی ہر بات کو سچ نہیں مانتے، یہی نہیں بلکہ ہر فرد کو دیکھتے ہی سمجھ جاتے ہیں کہ کس عادت کا مالک ہے مجھے اس سے فائدہ ہوگا یا نقصان۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News