Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی سازش میں نوازشریف ملوث ہیں، فیصل جاوید

Now Reading:

عالمی سازش میں نوازشریف ملوث ہیں، فیصل جاوید

فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عالمی سازش میں نوازشریف ملوث ہیں۔

سینیٹر فیصل جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹنگ والے دن اپوزیشن کو لگ پتہ جائے گا، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزارجانوں کی قربانیاں دیں۔

انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کو متنازع نہیں بنانا چاہیے، عالمی سازش میں نوازشریف ملوث ہیں، ذہنی غلامی سے آزادی ہی اصل آزادی ہے، تحریک عدم اعتماد آئینی حق ہے، خریدوفروخت کی اجازت نہیں۔

فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن عالمی سازش میں ناکام ہوگی، ہارس ٹریڈنگ کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہے، عمران خان کو ہٹانے کیلئے بین الاقوامی فنڈنگ ہوئی، ووٹنگ کے دوران اپوزیشن اپنے نمبرز پورے نہیں کرسکے گی۔

Advertisement

 سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ افغان مذاکرات ہماری خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے، عمران خان نے افغانستان مذاکرات میں اہم کردار ادا کیا، پاک فوج نے قربانیاں دے کر دہشتگردی کا خاتمہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، پوری دنیا پاکستان کوعزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے، مراسلے میں تحریک عدم اعتماد کا ذکر ہے، مراسلے میں کہا گیا عمران خان کو ہٹایا تو تمام مسائل حل ہوجائیں گے، اپوزیشن ناکام ہورہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی بڑی کامیابی: نان روٹی ایسوسی ایشن 15 روپے کی روٹی فروخت کرنے پر رضا مند
اللہ تعالیٰ نے مجھے ماں کی دعاؤں سے اس مقام پر پہنچایا، محسن نقوی
12مئی جیسےسانحات سےسبق سیکھنےکی ضرورت ہے، بلاول بھٹو
آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت کا بڑا فیصلہ
آئی ایم ایف نے قرض سے پہلے معاشی چیلنجز ظاہر کردیئے
بجلی اور آٹے میں ریلیف دینے کو تیار ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر