Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد خان کی سوشل میڈیا پر دبنگ انٹری، مداحوں کی کانپیں ٹانگنے لگی

Now Reading:

فواد خان کی سوشل میڈیا پر دبنگ انٹری، مداحوں کی کانپیں ٹانگنے لگی
فواد خان

پاکستانی شوبز انڈسٹری کیساتھ ساتھ سرحد پار بالی ووڈ میں بھی شہرت کے جھنڈے گا ڑنے والے سپر اسٹار فواد خان نے طویل عرصے کے بعد سوشل میڈیا پر دبنگ انٹری دی ہے۔

فواد خان کی سوشل میڈیا پر پوسٹ دیکھ کر ایک مداح اپنی خوشی پر قابو نہ پا سکا اور لکھ دیا کہ ’او ایم جی، آپ نے اتنے عرصے بعد پوسٹ کی، میری تو کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فواد خان نے بہت عرصے بعد اپنی ایک تصویر شیئر کی، جس میں انہوں نے کالے رنگ کا پاکستان کا روایتی لباس پہنا ہوا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Fawad A Khan (@fawadkhan81)

Advertisement

سپراسٹار فواد خان کی اس انسٹا گرام پوسٹ کو دیکھ کر ان کے مداحوں کی خوشی قابل دیدنی ہے۔

ایک مداح نے اس پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ’چاند زمین پر آیا ہے اسے ہاتھ اُٹھا کر بسم اللہ‘۔

Advertisement

ایک اور مداح نے لکھاکہ’آپ آئے تو بہار آئی‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر