Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر بلوچستان اپنے عہدے سے مستعفی

Now Reading:

گورنر بلوچستان اپنے عہدے سے مستعفی

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا۔

خیال رہے کہ گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا  7 جولائی 2021 کو بحثیت گورنر بلوچستان نامزد ہوئے اور 9 جولائی کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا تقریبا 9 مہینے گورنر بلوچستان کے عہدے پر فائز رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر