Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب اختر کو عمران ہاشمی کی کونسی فلم کی پیشکش ہوئی تھی؟

Now Reading:

شعیب اختر کو عمران ہاشمی کی کونسی فلم کی پیشکش ہوئی تھی؟

پاکستان کے مشہور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ انہیں عمران ہاشمی کی فلم میں اداکاری کی پیشکش کی گئی تھی۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں بالی وڈ اسٹار  عمران ہاشمی کی ایک فلم کی پیشکش ہوئی تھی جس کے لئے انہوں نے انکار کر دیا تھا۔

غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بتایا کہ مجھے بالی وڈ میں فلم کرنے کی آفر ہوئی تھی، فلم ‘گینگسٹر’ میں ہیرو کا کردار ادا کرنا تھا جو بعدِ ازاں عمران ہاشمی نے کیا۔

کرکٹر نے کہا کہ اب مجھے لگتا ہے کہ مجھے وہ فلم کر لینی چاہیے تھی۔

انہوں نے کہا کہ ثقلین مشتاق کیریئر کے دنوں میں سب سے بہترین دوست تھے، ان کی پرسنالٹی بہت متاثر کُن تھی، انہیں پیار سے بہت مارا ہے، وہ دنیا کے سب سے بہترین اسپنر ثابت ہوئے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shoaib Akhtar (@imshoaibakhtar)

پاکستانی کرکٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بابر اعظم موجودہ دور میں سب سے بہترین بیٹر ہیں۔

Advertisement

شعیب اختر نے اپنی طبعیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر میرے گھٹنے کا آپریشن اور تین ماہ کی ٹریننگ مک جائے تو 145 کلومیٹر فی گھنٹہ سے گیند کروا سکتا ہوں۔

شعیب اختر نے کہا کہ شاید آج بھی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ سے گیند کروا دوں، میں نے 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی تیز گیند بازی کی ہے، بلکہ 163 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تیز گیند بھی کروا چکا ہوں۔

اپنی پرسنالٹی پر بات کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں سابق فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ آج کل فاسٹ بولرز میں شعیب اختر والی بات نہیں، نہ وہ لمبے بال رکھتے ہیں اور نہ تیز گیند بازی کرتے ہیں، فاسٹ بولرز سر پر گیند بھی نہیں مارتے، میرے خیال میں فاسٹ بولرز کو بیٹرز کو زخمی کرنا چاہیے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shoaib Akhtar (@imshoaibakhtar)

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے؛ سینئر اداکار کا بڑا دعویٰ
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر