
کسی کو ملی بغیر ناخن کے انگلی تو کسی کے ہاتھ میں انگلیاں ہی انگلیاں، قدرت کیسے اپنا آپ منواتی ہے ان 7 تصاویر میں دیکھیں۔
![]() |
1: ایک معمولی سے مکڑی کو یہ غار نما جالا بنانا سکھانے والا کوئی تو ہے وہی خدا ہے |
![]() |
2: جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے طوفان ساری مٹی بہا کر لے گیا مگر اس درخت کی زندگی ابھی باقی تھی |
![]() |
3: ایک اندازے کے مطابق اب تک بحری حیات کی نوے فی صد اجسام ایسی ہیں جن کو آج تک ہم نے دیکھا ہی نہیں ان میں سے ایک یہ اورنج رنگ کا کچھوا بھی ہے امید ہے اس کے رنگ کو دیکھ کر آپ کو حیرت ہوئی ہوگی |
![]() |
4: انسان کے ہاتھوں میں انگلیاں تو سب کی ہوتی ہیں اور ان انگلیوں میں ناخن بھی ہوتے ہیں مگر دنیا بھر میں ایسا کوئی ایک ہی ہوتا ہے جس کے ہاتھ کی انگلی میں قدرتی طور پر ناخن ہو ہی نہیں |
![]() |
5: ہاتھوں میں پانچ انگلیاں تو سب ہی کی ہوتی ہیں مگر کچھ افراد کو قدرت پانچ سے زيادہ انگلیوں سے بھی نواز دیتی ہے |
![]() |
6: ایک کیلے میں چار چار کیلے، قدرت کی طرف سے بونس سرپرائز اسی کو کہتے ہیں |
![]() |
7: ترقی کا جذبہ اگر ہو تو اس کو دنیا کی بڑی سے بڑی طاقت نہیں روک سکتی ہے چٹان کو پھاڑ کو اس میں سے اس درخت کو دیکھ کر ایسا ہی محسوس ہوتا ہے |
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement