Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کہو نہ پیار ہے کی اداکارہ امیشا پٹیل بڑی مشکل میں پڑ گئیں

Now Reading:

کہو نہ پیار ہے کی اداکارہ امیشا پٹیل بڑی مشکل میں پڑ گئیں

بھارتی معروف اداکارہ امیشا پٹیل کے خلاف دھوکا دہی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کہو نہ پیار ہے فلم میں ہریتھک روشن کے ساتھ بہترین اداکاری کر کے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل سخت مشکل میں پڑ گئیں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف دھوکا دہی کا مقدمہ درج کروایا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش کے تھانے میں درج کرائے گئے مقدمے میں شکایت کنندہ نے ان پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے مدھیہ پردیش کے شہر خاندوا میں ایک ایونٹ میں انتہائی مختصر پرفارم کیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Ameesha Patel (@ameeshapatel9)

امیشا پٹیل پر یہ الزام بھی عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اس پرفارمنس کے لیے بھاری رقم تو وصول  کی، لیکن پرفارم بہت ہی مختصر کیا۔

تاہم امیشا پٹیل نے ان الزامات پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پروگرام کے منتظمین نے مناسب اور بہتر انتظامات نہیں کیے تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ameesha Patel (@ameeshapatel9)

اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر اداکارہ نے مزید کہا کہ 9 اپریل کو ہونے والے اس ایونٹ میں بدترین بد انتظامی تھی، اور مجھے اپنی جان کا خطرہ تھا، تاہم میں مقامی پولیس کی مشکور ہوں کہ انہوں نے میرا مکمل خیال رکھا۔

Advertisement

تاہم جس تھانے میں مقدمہ درج کروایا گیا ہے اس مقامی تھانے کے انچارج کا کہنا ہے کہ وہ خود وہاں موجود تھے جہاں کافی بڑا کراؤڈ موجود تھا تاہم امیشا کے ساتھ کوئی غیر اخلاقی حرکت نہیں ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
بدقسمتی سے ہم مردوں نے ہراسانی کو عام سمجھ رکھا ہے، حمزہ علی عباسی
100 ڈراموں میں کام کرنے کے باوجود ابھی تک صرف ایک ہی ایوارڈ ملا ہے؛ آغا علی
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس خوبصورت لباس کی قیمت جانیے!
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر