Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان کا ’سرپرائز‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان کا ’سرپرائز‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

وزیراعظم عمران خان کا سرپرائز سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

قومی اسمبلی کے اہم ترین اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد مسترد کر دی۔

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے متحدہ اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کو آئین کے خلاف قرار دے دیا۔

ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ وزیرِ اعظم کے خلاف کسی غیر ملکی کو حق نہیں کہ وہ تحریکِ عدم اعتماد لائے، کسی غیر ملکی طاقت کو اختیار نہیں کہ پاکستان کے معاملے میں مداخلت کرے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اسے  بڑا اعلان قرار دیتے ہوئے ، بریکنگ نیوز‘ عمران خان کی دوران تقریر تصویر‘ ٹی وی کلپس اور مختلف میمز کے ذریعے اپوزیشن کو جواب دینا شروع کر دیا ہے۔

Advertisement

صرف یہی نہیں بلکہ ’سرپرائز‘اور ’آخری سانس تک عمران خان‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر