Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تجارتی خسارے میں 70 فیصد اضافہ ریکارڈ

Now Reading:

تجارتی خسارے میں 70 فیصد اضافہ ریکارڈ

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی نسبت رواں مالی سال کے دوران تجارتی خسارے میں 70 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ  تک تجارتی خسارہ 35 ارب 93 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ  مارچ کے دوران تجارتی خسارے میں 3 ارب 44 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق مارچ کے دوران برآمدات 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کی رہیں ،اس عرصے میں درآمدات کا حجم 6 ارب 18 کروڑ ڈالر رہا۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال مارچ کے مقابلے میں رواں مالی سال مارچ میں تجارتی خسارے میں 5.48 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ فروری کے مقابلے میں مارچ 2022 میں برآمدات میں 2.84 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
بینک سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
تنخواہ دار طبقے کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر