Advertisement
Advertisement
Advertisement

سخت دہی بھلوں کو کیسے سوفٹ بنائیں؟ آسان طریقہ جانیے

Now Reading:

سخت دہی بھلوں کو کیسے سوفٹ بنائیں؟ آسان طریقہ جانیے

رمضان میں جہاں دیگر اشیاء کا اہتمام کیا جاتا ہے وہی دہی بھلے بھی بڑے شوق سے بنائے جاتے ہیں لیکن اکثر دہی بھلے سخت رہ جاتے ہیں تو آج ہم آپ کو ایک آسان نسخہ بتائیں گے جس سے وہ سوفٹ بن سکتے ہیں۔

دہی بھلے کے پیسٹ میں نیم گرم پانی ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں اور اس میں بیکنگ سوڈا کی جگہ بیکنگ پاﺅڈر کا استعمال کریں۔

اس سے آپ کے دہی بھلے بہت سوفٹ بنیں گے اور ذائقہ بھی اچھا آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر