Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے اصل وارث واپس آرہے ہیں، کیپٹن صفدر (ر)

Now Reading:

پاکستان کے اصل وارث واپس آرہے ہیں، کیپٹن صفدر (ر)

کیپٹن صفدر (ر) نے کہا ہے کہ نواز شریف اور اسحاق ڈار مملک کے اصل وارث ہیں جو جلد ہی پاکستان واپس آرہے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے باہر کیپٹن صفدر (ر) اور ن لیگ کے وکلاء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا ہمیشہ مظلوموں کی آواز عوام تک پہنچاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسٹنٹ کشمنر اوگی  پی ٹی آئی  کے ورکر کے طور پر کام کیا جس کی وجہ سے تحصیل اوگی کا الیکشن چوری کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2018 کا دھاندلی والا الیکشن تھا جسے خلائی مخلوق نے جتوایا تھا اور ہم لوگ آج اذیت کے دور سے گزر رہے ہیں کیونکہ 2018 کا الیکشن شفاف نہیں تھا۔

کیپٹن صفدر (ر) نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے اب انصاف ہوتا ہوا نظر آئے گا لیکن الیکشن ہوگا یا نہیں یہ تو بنی گالا سے کوئی جن ہی بتا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص، ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی کا اعلان
پنجاب حکومت کا الیکٹرک بسوں سے متعلق بڑا اعلان
قومی اسمبلی میں تلخ کلامی پر طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا
بیٹے نے شر پسندوں کے عزائم خاک میں ملا دیے، والد شہید سب انسپکٹر عدنان قریشی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر