Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں طلب کرلیا ہے، اجلاس کو چارٹر آف ڈیموکریسی کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں شیری رحمان، نوید قمر اور قمر زمان کائرہ چارٹر آف ڈیموکریسی پر پیشرفت سے آگاہ کرینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حریت رہنماؤں کی جانب سے آزاد کشمیر کی صورت حال قابو پانے پر وزیر اعظم کو خراج تحسین
شناختی کارڈ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی
آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
بانی پی ٹی آئی کی تصویر کس نے لیک کی، تعین کرلیا گیا
چینی وزیرخارجہ کا مالی استحکام کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر