Advertisement
Advertisement
Advertisement

شربت بادام بنائیں اور گرمی دور بھگائیں

Now Reading:

شربت بادام بنائیں اور گرمی دور بھگائیں

چھوٹے بڑے سبھی افراد بادام بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔یہ انسانی جسم کو نا صرف طاقت بخشتا ہے بلکہ دماغ اور اعصاب کو کمال توانائی بھی فراہم کرتا ہے۔

بادام قبض کورفع کرتا ہے اور دماغ آنتوں اور جسم کی خشکی کو دور کرتا ہے۔

شدید گرمی میں شربت بادام کے چند چمچ دل کی گھبراہٹ اور حدت سے بچاتے ہیں۔

بادام کا شربت کیسے بنائیں؟

بادام کی گری70گرام

Advertisement
روح کیوڑہ ایک چھوٹی شیشی
چاروں مغز70گرام
پانی750گرام
چینی750گرام

ترکیب:

رات کوسونے سے پہلے بادام کی گریاں اور چاروں مغز الگ الگ بھگو کر رکھ دیں اور صبح اٹھ کر انہیں باریک پیس لیں۔

Advertisement

اب ان میں پانی اور چینی شامل کر کے ایک دیگچی میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔

کچھ دیر بعد اچھی طرح ٹھنڈا ہونے پر روح کیوڑڈال دیں اور مزید دس پندرہ منٹ تک پڑارہنے دیں اور پھر اس کے بعد کسی صاف ستھری بوتل میں بھر لیں۔

آپ چاہیں تو روح کیوڑہ شامل نہ کریں۔یہ انتہائی خوش ذائقہ اور فروخت بخش مشروب ہے جو پیاس کی شدت کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ دل اور دماغ کو بے حد تقویت دیتا ہے۔

آپ اس شربت کو سادہ پانی دودھ میں مکس کرکے بھی پی سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے چھوٹے پہاڑ کی اونچائی جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
بھارتی شخص نے ناک کا استعمال کرتے ہوئے منفرد عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا
سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی
انوکھے فوبیا میں مبتلا بچے کو اسکول میں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر