Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشفیق الرحیم 5000  ٹیسٹ رنز بنانے والے پہلے بنگلادیشی بلےباز بن گئے

Now Reading:

مشفیق الرحیم 5000  ٹیسٹ رنز بنانے والے پہلے بنگلادیشی بلےباز بن گئے

مشفق الرحیم نے 5000 ٹیسٹ رنز بنانے کی دوڑ میں تمیم اقبال کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  مشفیق  الرحیم بنگلہ دیش کے پہلے بلے باز ہیں جنہوں نے یہ سنگ میل عبور کیا اور انہوں نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن یہ کامیابی حاصل کی۔

تمیم اقبال ، جو اپنی کمر اور کلائی میں درد کی وجہ سے 133 پر ریٹائرڈ ہرٹ پر مجبور ہو گئے تھے، اس وقت وہ 4981 رنز پر  تھے۔

2015 میں، تمیم  اقبال نے حبیب البشر کے 3026 رنز کی تعداد کو پیچھے چھوڑ کر ٹیسٹ میں ملک کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے تھے۔

 اس کے بعد سے ریکارڈ تمیم اور مشفق کے درمیان رہا ہے، مشفق اس ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کے 4932 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر کے طور پر آئے جب کہ تمیم 4848 رنز بنا کر کھیل رہے تھے۔

Advertisement

2005 میں اپنا ڈیبیو  کرنے والے مشفیق  الرحیم اپنا 81 واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں، وہ اپنے ملک میں سب سے زیادہ عرصے تک خدمات انجام دینے والے کھلاڑی ہیں۔

انہوں نے ایک لوئر مڈل آرڈر بلے باز کے طور پر شروعات کی اور ٹیسٹ کرکٹ میں 1000 رنز بنانے کے لیے 20 ٹیسٹ کھیلے تاہم انہیں 2011 میں کپتان بنایا گیا تھا۔

مشفیق  الرحیم نے بطور وکٹ کیپر بلے باز 3515 رنز بنائے لیکن اب عام طور پر لٹن داس وکٹ کیپنگ کرتے ہیں۔

 انہوں نے ون ڈے میں 6697 اور ٹی ٹوئنٹی میں 1495 رنز بھی بنائے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر