Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا دورہ کراچی مختصر، فوری طور پر لاہور جانے کا امکان

Now Reading:

وزیراعظم کا دورہ کراچی مختصر، فوری طور پر لاہور جانے کا امکان
وزیراعظم

کراچی کے ایک روزہ دورے پر آئے وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ مختصر کرتے ہوئے لاہور جانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ  الیکشن کمیشن کی جانب سے منحرف ارکان سے متعلق کیے جانے والے فیصلے کے بعد وزیراعظم کا فوری طور پر لاہور روانہ ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کراچی سے ہی لاہور جائیں گے۔

دوسری جانب لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس طلب بھی طلب کرلیا گیا ہے جس میں پنجاب کی صورتحال زیر غور آئے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر