Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیخ خلیفہ پاکستان کے دوست اور ایک وژنری لیڈر تھے، سردار تنویر الیاس

Now Reading:

شیخ خلیفہ پاکستان کے دوست اور ایک وژنری لیڈر تھے، سردار تنویر الیاس
سردار تنویر الیاس

حکومت میں آکر اپنے وعدے وفا کریں گے، سردار تنویر الیاس

سردار تنویرالیاس نے کہا ہے کہ شیخ خلیفہ پاکستان کے دوست اور ایک وژنری لیڈر تھے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس خان نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

انہوں نے کہا کہ شیخ خلیفہ جدید متحدہ عرب امارات کے بانیوں میں سے ہیں، حکمران خاندان نے متحدہ عرب امارات ہی نہیں بلکہ پاکستان کی ترقی میں بھی کردار ادا کیا۔

سردار تنویر الیاس نے کہا کہ شیخ خلیفہ پاکستان کے دوست اور ایک وژنری لیڈر تھے، شیخ خلیفہ کے دور حکومت میں دنیا کی سب سے بلند و بالا عمارت برج الخلیفہ سمیت میٹرو ٹرین جیسے منصوبے مکمل ہوئے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان 2004 میں صدر بنے، انہوں  نے مشکل وقت میں عرب امارات کی معیشت کو سنبھالا، ان کی نگرانی میں یورپ کی طرز پر گلف ممالک کے لئے میٹرو ٹرین منصوبے سمیت دنیا کی سب سے بڑی عمارت دبئی کریک ٹاور پر کام ہو رہا تھا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی نمائش ایکسپو 2020 کا اہتمام بھی انہوں نے حال ہی میں کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
معاشی ٹیم کے ایکسٹرنل فنانسنگ کے ابتدائی تخمینہ پر آئی ایم ایف سے مذاکرات
وزیراعظم کا دورہ آزاد جموں و کشمیر
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات؛ صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل
علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر