Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلڈ پریشر بتانے والی پریشرائز گھڑی

Now Reading:

بلڈ پریشر بتانے والی پریشرائز گھڑی

جب اس گھڑی کو بلڈپریشر ناپنے کے معیاری آلات کے ساتھ رکھا گیا تو اس نے کہیں منفی پانچ اور کہیں مثبت پانچ ریڈنگ اوپر یا نیچے ظاہر کی۔ اس کی سب سے اچھی بات یہ ہے جب جب آپ کو بلڈ پریشر ناپنا ہو تو گھڑی کا ایک بٹن دبائیں جس سے دباؤ کے تحت ربڑ کا ایک حصہ نیچے سے ابھرتا ہے اور کلائی پر دباؤ ڈال کر بلڈ پریشر نوٹ کرتا ہے۔

Animated GIF - Find & Share on GIPHY

بی پی ڈاکٹر میڈ کو سال 2022 کی عمدہ طبی ایجادات میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔ دن میں کسی بھی وقت بلڈ پریشر معلوم کرنے کے ساتھ ساتھ یہ یہ نیند کے دورانئے اور معیار پر بھی نظر رکھتی ہے۔

Animated GIF - Find & Share on GIPHY

یوں اسے دنیا میں طبی معیار کے تحت بلڈ پریشر بتانے والی پہلی گھڑی کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ اگرچہ اس کی ایف ڈی اے منظوری کے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا لیکن یہ عین ایف ڈی اے معیارات کے تحت کام کرتی ہے۔ گھڑی کسی بھی وقت بلڈپریشر بتاکر آپ کے ڈاکٹر اور اہلِ خانہ سے بھی آگاہ کرتی ہے۔ ایک مرتبہ چارج ہونے پر یہ ایجاد سات روز تک کام کرسکتی ہے۔

Advertisement

 لیکن اس کے علاوہ بھی یہ بھرپور انداز میں دیگر طبی معیارات پربھی نظر رکھتی ہے۔ اس کے اوپر اور نیچے ہوا بھرنے والے غبارے نما ابھار بنائے گئے ہیں۔ جیسے ہی آپ بلڈ پریشر معلوم کرنے کا بٹن دباتے ہیں دونوں اوپر اور نیچے سے کلائی پر دباؤ ڈال کر درست بلڈ پریشر بتاتے ہیں۔

اس کے علاوہ واک، ورزش اور نیند کے معمولات کو بھی معلوم کیا جاسکتا ہے۔ اب تک دنیا بھر میں دس ہزار سے زائد افراد اسے خرید کر استعمال کرچکے ہیں۔ 95 فیصد افراد اس کی کارکردگی سے مطمییئن بھی ہیں۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں اب اس کا نیا ماڈل بنایا گیا ہے جو پیداواری مراحل میں ہے۔

بی پی ڈاکٹر میڈ واچ کی تعارفی قیمت 249 ڈالر رکھی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اکثر بچے پڑھائی میں کمزور کیوں ہوتے ہیں؟
پھلوں کے چھلکے صحت کے لئے واقعی فائدے مند ہوتے ہیں؟
دہی کھانے کا درست اور فائدہ مند طریقہ جان لیں!
قبل از وقت جھریوں کو نمودار ہونے سے روکنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں!
کینسر جیسا جان لیوا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ وجہ جان لیں!
ورزش کرتے ہوئے وقت کے سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر