Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پانی کی ٹنکی کو شدید گرمی میں ٹھنڈا رکھنے کا آسان طریقہ جانیے

Now Reading:

پانی کی ٹنکی کو شدید گرمی میں ٹھنڈا رکھنے کا آسان طریقہ جانیے

ہمارے ہاں آج کل فلیٹوں کا رواج زیادہ ہوگیا ہے جہاں اکثر پانی کے مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی لئے زیادہ تر گھروں میں پلاسٹک کی ٹنکیاں لگی ہوتی ہیں۔

سورج کی تپش میں پلاسٹک کی ٹنکی کا پانی گرم ہو جاتا ہے جو کہ ہماری جلد کے لئے بھی نقصان دہ ہے ایسے میں شدید گرمی میں نہانا بھی مسئلہ بن جاتا ہے اس لیے آج ہم آپ کو آسان طریقہ بتائیں گے جس سے کھولتا ہوا پانی ٹھنڈا ہو جائے گا ۔

 آپ کی پلاسٹک کی ٹنکی اگر گول ہے تواس کے اطراف میں تھرموپول کی پتلی شیٹ اچھی طرح کسی ٹیپ وغیرہ سے چپکا دیں یا کسی پلاسٹک کی ستلی سے باندھ دیں تاکہ ہر طرف سے ٹنکی کور ہو جائے۔

اب اس کے اوپر جوٹ یا بوری کا کپڑا لپیٹ دیں اور اس کو بھی اچھی طرح پلاسٹک کی ستلی یا ڈوری سے باندھ دیں تاکہ وہ ہوا سے ہٹے نا۔

Advertisement

اس کے بعد ڈھکنے پر بھی اس کی سائز کی شیٹ کاٹیں اور پھر جوٹ سے کور کر کے اوپر سے بھی ڈھانک دیں اور اس پر کوئی بھاری پتھر وغیرہ رکھ دیں تاکہ اڑ نہ جائے۔

اب آپ مزے سے اس ٹنکی کا پانی استعمال کریں یہ ٹھنڈا رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خون کا سادہ سا ٹیسٹ جو فالج کی پیش گوئی کرسکتا ہے
پچاس ہزار سال پرانے برف نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کے خطرے سے خبردار کردیا
کراچی شہر سے ختم ہوتے نیم اور پیپل کے درخت
دوارن حمل تناؤ بچے کی ذہنی صحت کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟
کووڈ 19 ویکسین ہارٹ فیلئر کے مریضوں کے لیے مفید قرار
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر