
عا م طور پر لہسن چھیلنے میں سب ہی کو مشکل ہوتی ہے تو آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں لہسن کو آسانی سے چھیلنے کی ایک خاص ٹپ بتا رہے ہیں ، جس پر عمل کر کے آ پ اپنا وقت بچائیں اور کام جلدی سے نمٹا دیں۔
ٹپ
• ایک پیالے میں لہسن ڈالیں۔
• پانی کو اُبال کر لہسن پر ڈالیں۔
• انہیں ایک منٹ کے لئے گرم پانی میں چھوڑ دیں۔
Advertisement
• چھلکے اور لہسن الگ الگ ہو جائیں گے۔
• لیجیئے چھِل گئے لہسن آسانی سے
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement