Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر میں بجلی کے بحران کو فوری ٹھیک کیا جائے، مراد علی شاہ کی امتیاز شیخ کو ہدایت

Now Reading:

شہر میں بجلی کے بحران کو فوری ٹھیک کیا جائے، مراد علی شاہ کی امتیاز شیخ کو ہدایت

مراد علی شاہ نے امتیاز شیخ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شہر میں بجلی کے بحران کو فوری ٹھیک کیا جائے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ شہر میں بڑھتے ہوئے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے کے الیکٹرک سے بات کریں۔

انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کی طویل لوڈشیڈنگ شہر میں امن و امان کی صورتحال خراب کررہی ہے، کے الیکٹرک اپنے سسٹم کو درست کرے، عوام کتنی تکلیف برداشت کرے گی۔

 مراد علی شاہ نے کہا کہ شہر میں بجلی کے بحران کو فوری ٹھیک کیا جائے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر