Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرمی میں تربوز کھائیں، بلڈ پریشر گھٹائیں

Now Reading:

گرمی میں تربوز کھائیں، بلڈ پریشر گھٹائیں

موسم گرما کے آتے ہی ہر جگہ تربوز نظر آنےلگتا ہے، سستے داموں با آسانی دستیاب تربوز کے استعمال سے لاتعداد طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کے لئے ایک ایسا طریقہ بتانے جا رہے ہیں جس کو جان کر آپ بہت آسانی سے اپنا بلڈ پریشر کنٹرول کر سکتے ہیں۔

ٹپ:

٭ تربوز آپ کے بلڈپریشر کو بآسانی کنٹرول کر سکتا ہے اس لئے روزانہ گرمی کے موسم میں تو اس کو ہر روز ہی استعمال کریں۔

٭ تربوز کو کاٹ کر کھائیں یا شربت بنا کر پیئیں، اس سے آپ کے دل کی دھڑکن بھی نارمل ہوتی ہے اور بڑھتا ہوا بلڈپریشر بھی معتدل ہو جاتا ہے۔

Advertisement

٭ تربوز کو چٹنی میں بھی استعمال کریں، اس سے معدے کی جلن کے مسائل بھی نہیں ہوں گے،ساتھ ہی شوگر کی وجہ سے پیشاب میں ہونے والی جلن بھی دور ہو جائے گی۔

تربوز فائدے مند کیوں ہے؟

تربوز میں لیکٹک فارایکسنھس اور فابئرز سمیت معدنیاتی خصوصیات پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے یہ بلڈ پریشر کی رنفات کو نارمل رکھنے اور خون کے بہاؤ کو بھی بہتر رکھنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شوگر کے مریض تربوز کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ ماہرین نے بتادیا

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہی کھانے کا درست اور فائدہ مند طریقہ جان لیں!
قبل از وقت جھریوں کو نمودار ہونے سے روکنا چاہتے ہیں تو یہ عادات اپنائیں!
کینسر جیسا جان لیوا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ وجہ جان لیں!
ورزش کرتے ہوئے وقت کے سست روی سے گزرنے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟
دوارن حمل تناؤ بچے کی ذہنی صحت کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟
سانپ کا کاٹنا جان لیوا کیوں ثابت ہوتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر