Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوہلی شاید اب نمبر 1 بلے باز نہیں بننا چاہتے،شاہد آفریدی کا انکشاف

Now Reading:

کوہلی شاید اب نمبر 1 بلے باز نہیں بننا چاہتے،شاہد آفریدی کا انکشاف

قومی کرکٹ  ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی مایہ ناز بلےباز ویرات کوہلی شاید اب نمبر 1 بلے باز نہیں بننا چاہتے۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرکٹ میں رویہ سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے، یہ کہ کوہلی، اپنے کیریئر کے شروع میں، دنیا کا نمبر 1 بلے باز بننا چاہتا تھا کیا وہ اب بھی اسی حوصلہ کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا ہے؟ یہ بڑا سوال ہے لیکن کیا وہ واقعی دوبارہ نمبر 1 بننا چاہتا ہے؟ یا اسے لگتا ہے کہ اس نے زندگی میں سب کچھ حاصل کر لیا ہے؟

سابق کپتان نے مزید کہا کہ آنے والی ٹیسٹ اور وائٹ بال سیریز کوہلی کے لیے ٹاپ فلائٹ بلے باز کے طور پر اپنی کھوئی ہوئی حیثیت کو حاصل کرنے کا بہترین موقع ہوگا، یہ ہمیں دکھائے گا کہ آیا اس نے اپنا پرائم پاس کر لیا ہے یا اسے اپنے تکنیکی مسائل کو ختم کرنے اور اس اعتماد کو واپس حاصل کرنے کے لیے مزید وقت درکار ہے۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی اپنی  حالیہ پرفارمنس کی وجہ سے کافی تنقید میں ہیں انہوں نے آخری سینچری 2019 میں بنگلادیش کے خلاف اسکور کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر