Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویسٹ انڈیز بھارت کی میزبانی کرنے کے لئے تیار

Now Reading:

ویسٹ انڈیز بھارت کی میزبانی کرنے کے لئے تیار

ویسٹ انڈیز کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ بنگلہ دیش، بھارت اور نیوزی لینڈ جون سے اگست تک تین ماہ کے لیے ایکشن سے بھرپور بین الاقوامی شیڈول کے لیے ملک کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق  بھارت 22 جولائی سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچز اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گا۔

یہ تمام سیریز اس سال آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ 2022 سے قبل انتہائی ضروری پریکٹس گیمز کے طور پر کھیلی جائیں گی۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ کے سی ای او جانی گریو نے ایک بیان میں بین الاقوامی ہوم شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور کیریبین کے مختلف خطوں میں میزبانی کے لیے شائقین کی حمایت کا اعتراف کیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے میچز 22،24 اور 27 جولائی کو کھیلے جائیں گے جبکہ 5 ٹی ٹوئنٹی میچز 29 جولائی،1،2،6 اور 7 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر