Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگائی کے اثرات، پی ٹی آئی رہنماؤں نے اونٹ کی سواری شروع کردی

Now Reading:

مہنگائی کے اثرات، پی ٹی آئی رہنماؤں نے اونٹ کی سواری شروع کردی

عوام کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنما بھی موجودہ مہنگائی سے پریشان نظر آرہے ہیں جس کے اثرات نظر آنا ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فراز چوہدری نے ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔

 

فراز چوہدری نے اپنے پیغام میں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’کسے پتا تھا کہ امپورٹڈ حکومت پیٹرول کو اتنا مہنگا کر دے گی کہ اونٹوں پر سواری گاڑی پر سفر سے زیادہ اچھی لگنے لگی گی‘۔

پی ٹی آئی رہنما فراز چوہدری کی شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری الگ الگ اونٹ پر سوار نظر آرہے ہیں جبکہ ان کے ارد گرد لوگوں کا مجمع موجود ہے۔

خیال رہے کہ یہ مناظر کینال روڈ(جہلم) کے افتتاح کے موقع کے ہیں۔

اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے مزاحیہ اور دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں ۔

Advertisement

دوسری جانب سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی بھی ایک تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جس میں انہیں گھوڑے پر سوار دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر