Advertisement
Advertisement
Advertisement

حقیقی آزادی ایک خودمختار پاکستان کی جدوجہد ہے، عمران خان

Now Reading:

حقیقی آزادی ایک خودمختار پاکستان کی جدوجہد ہے، عمران خان
عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی ایک خودمختار پاکستان کی جدوجہد ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حقیقی آزادی کے متعلق بات کی ہے۔

عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے تمام پاکستانیوں سے درخواست کرتا ہوں کہ پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے پی ٹی آئی کا ساتھ دیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ میری درخواست ہے کہ حقیقی آزادی ایک خودمختار پاکستان کی جدوجہد ہے اس جہاد میں ہر پاکستانی اپنا کردار ادا کرے۔

خیال رہے کہ ملک میں سیاسی عدمِ استحکام، بد ترین لوڈ شیڈنگ اور تیل کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاجی جلسہ آج پریڈ گراؤنڈ میں منعقد کیا جارہا ہے۔

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے مہنگائی کے خلاف جلسہ کی تیاریاں جاری کپتان کی پکار پر آج کھلاڑی اسلام آباد پہنچے گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر