Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 جولائی کو طلب

Now Reading:

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 جولائی کو طلب
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

حکومت کیلئے انتخابی اصلاحات بل پارلیمنٹ سے منظور کروانا چیلنج بن گیا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 20 جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے۔

اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف  کریں گے جس دوران مختلف زیر التواء بلز منظور کروائے جائینگے۔

خیال رہے کہ ضابطہ فوجداری ،بیت المال سمیت متعدد بلز زیر التواء ہیں۔

یاد رہے کہ 29 جون کو ہونے والے مشترکہ اجلاس کو 20 جولائی بروز بدھ سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص، ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر