Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ میں دھماکہ ، 3افراد زخمی

Now Reading:

کوئٹہ میں دھماکہ ، 3افراد زخمی
دھماکہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دستی بم سے دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں 3افرادزخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ترجمان سول اسپتال کا کہنا ہے کہ 2 زخمی ٹراما سینٹر منتقل کیے گئے ہیں، زخمیوں کی شناخت جلیل محمد اور خیر محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر