Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم حکومت ہند پر زور دیتے ہیں کہ وہ کشمیریوں کو نشانہ بنانے سے باز رہے، ترجمان دفتر خارجہ

Now Reading:

ہم حکومت ہند پر زور دیتے ہیں کہ وہ کشمیریوں کو نشانہ بنانے سے باز رہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم حکومت ہند پر زور دیتے ہیں کہ وہ کشمیریوں کو نشانہ بنانے سے باز رہے۔

 برہان وانی کی چھٹی برسی پر بیان جاری کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ نوجوان کشمیری رہنما برہان مظفر وانی کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام کی حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد میں برہان وانی کی خدمات اور قربانی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  برہان وانی کو کشمیر کی آزادی کی تحریک کے چہرے کے طور پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور ہم حکومت ہند پر زور دیتے ہیں کہ وہ طاقت کے اندھا دھند استعمال اور کشمیریوں کو نشانہ بنانے سے باز رہے۔

 ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر