Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کردی

Now Reading:

مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کردی

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کردی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

Advertisement

وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ میڈیا سے درخواست ہے کہ اس طرح کی خبریں چلانے سے پہلے تحقیق کرلیا کریں۔

وفاقی حکومت نے مرحلہ وار دوبارہ بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر دوبارہ بجلی بم گرانے کی تیاری شروع کردی ہے۔

وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی ہے۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے وفاقی حکومت کی درخواست پر کل سماعت ہوگی، نیپرا سماعت کے بعد فیصلہ نوٹیفیکشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوائے گی۔

Advertisement

وفاقی حکومت نے بجلی کا بنیادی ٹیرف مرحلہ وار بڑھانے کا پلان تیار کیا ہے جس میں کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف بڑھانے کی تجویز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حریت رہنماؤں کی جانب سے آزاد کشمیر کی صورت حال قابو پانے پر وزیر اعظم کو خراج تحسین
شناختی کارڈ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی
آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
بانی پی ٹی آئی کی تصویر کس نے لیک کی، تعین کرلیا گیا
چینی وزیرخارجہ کا مالی استحکام کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر