Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’پنجاب کے عوام نے ضمنی الیکشن سے پہلے ہی عمران خان پر اعتماد کا اظہار کردیا ہے ‘

Now Reading:

’پنجاب کے عوام نے ضمنی الیکشن سے پہلے ہی عمران خان پر اعتماد کا اظہار کردیا ہے ‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام نے ضمنی  الیکشن سے پہلے ہی عمران خان پر اعتماد کا اظہار کردیا ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پنجاب کے عوام نے لاکھوں کی تعداد میں جلسوں میں شامل ہوکر کل کے ضمنی  الیکشن سے پہلے ہی عمران خان پہ اعتماد کا اظہار کردیا۔

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت دھاندلی، حکومتی جبر اور زور زبردستی سے باز رہے، تحریک انصاف کل کا انتخاب بھاری اکثریت سے جیت کر پنجاب میں حکومت بنانے جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر