Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ممکنہ طوفانی بارش، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا

Now Reading:

کراچی میں ممکنہ طوفانی بارش، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے الرٹ جاری کردیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی

شہر کراچی میں مون سون کے دوران ممکنہ طور پر طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ائیر پورٹ پر پیشگی اقدامات کے لیے الرٹ جاری کردیا ہے۔

جاری کیے جانے والے الرٹ کے مطابق ہلکے وزن کے ہوائی جہازوں کو محفوظ مقامات پر وزن لگا کر پارک کیا جائیں۔

ائیرپورٹ رن وے اور  ملحقہ علاقے میں تصادم کے خدشے کا باعث بننے والے آلات کو بھی حساس مقامات سے ہٹادیا جائے اور بارش سے رن ویز کے اطراف میں ہرقسم کے گڑھوں کو بھرنے کا کام فوری مکمل کیا جائے۔

اسکے علاوہ بارش دوران مختلف قسم کے کیڑے مکوڑوں کے خاتمے کے لیے اسپرے کویقینی بنایا جائے اور بارش کے بعد جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے  کے واقعات سے نمٹنے لیےاضافی برڈ شوٹرز تعینات کیے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر