ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 52 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/i25K5Ab9Dm pic.twitter.com/p6C27vztbX
— SBP (@StateBank_Pak) November 3, 2022
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 221.43 سے بڑھ کر 221.95 روپے پر بند ہوا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News