Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیپرا میں کوئلے کی افغانستان اور دیگر ممالک سے خریداری پر سماعت

Now Reading:

نیپرا میں کوئلے کی افغانستان اور دیگر ممالک سے خریداری پر سماعت

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کوئلے کی افغانستان اور دیگر ممالک سے خریداری پر سماعت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران منظور شدہ گائیڈ لائنز پر آئی پی پیز کے خدشات اور تجاویز اتھارٹی کی جانب سے لے لی گئیں۔

نیپرانے نے کہا کہ سماعت کا مقصد منظور شدہ گائیڈ لائنز میں اٹھائے گئے خدشات کو دور کرنا اوراسٹیک ہولڈرز سے تجاویز حاصل کرنا تھا۔

دورانِ سماعت چئیر مین نیپرا نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کوئلے کی فراہمی میں مسابقت بڑھانے کے لئے نئی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔

چئیر مین نیپرا  نے بتایا کہ وزیراعظم کو کول پاور پرچیزنگ اتھارٹی نے کول سپلائرز کے لئے پری کوالیفکیشن کی شرط رکھنے کی تجویز پیش کی ہے ۔

Advertisement

یپرا اتھارٹی نے کہا کہ دورانِ سماعت دی گئی تجاویز کے ذریعے آن سپاٹ کوئلے کی خریداری  میں بہتری اور مزید مسابقت پیدا کی جائے گی۔

 اتھارٹی نے اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات ، تجاویزاور گائیڈ لائینز پر مزید کام کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے تاکہ کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کے لئے مختلف ذرائع سے خریداری شروع کرکے جلد از جلد  سستی بجلی کی پیداواری کو یقینی بنایا جاسکے۔

  چئیرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نےمزید کہا کہ گورنمنٹ سیکٹر کا حال ہم جاننتے ہیں کہ ہر چیز کتنی مشکل ہے تاہم بہتری کیلئے کام کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خدمت کرکے کراچی اور حیدرآباد سے بہت زیادہ سیٹیں جیتیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
بڑا استعفیٰ آگیا
9مئی کو ریڈ لائن عبور کرنے والے اب مذاکرات کی بات کررہے ہیں، خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کا شہبازشریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ
پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں شمولیت کی دعوت
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر