Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی

Now Reading:

سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت 10 مئی تک ملتوی
سانحہ ماڈل ٹاؤن

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوشن کے تین گواہان پر عوامی تحریک کے وکلاء نے جرح مکمل کرلی۔

اس کے علاوہ عوامی تحریک کے وکلاء نے نقشہ نویس یونس بچاری پر جرح مکمل کی جب کہ ڈی ایس پی مقصود گجر ، سب انسپکتر محمد اقبال پر بھی جرح مکمل کرلی گئی۔

عدالت نے مزید سماعت 10 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے۔ آئندہ سماعت پر مزید پولیس اہلکاروں کو بطور گواہ شہادت قلمبند کرانے کیلئے طلب کر لیا۔

عدالت نے بتایا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اب ہفتہ میں دو دن سماعت ہوا کرے گی۔ جمعہ کے دن گواہان کے بیانات قلمبند ہوا کریں گے اور ہفتہ کو گواہان پر جرح ہوا گرے گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نادرا نے ’آل ان ون‘ نامی جدید ترین ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کر لی
صنعتوں کو سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
سی پیک دونوں ممالک کے لیے اہم منصوبہ ہے، ڈی سی ایم چینی سفارتخانہ
بچوں کی نشوونما میں کمی، وزیر اعظم کی زیرصدارت عالمی ماہرین کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر