Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور؛ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مفت انگلش کورسز کا آغاز

Now Reading:

لاہور؛ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مفت انگلش کورسز کا آغاز

امریکی قونصل خانہ کے تعاون سےعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لاہور میں 17 سے 25 سال تک کے طلبہ کو انگلش کورسز مفت کروائے جارہے ہیں

 تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لاہور میں  مفت انگلش کورسز کا آغاز کردیا گیا ہے  انگلش ورکز کورس  کا مقصد طلبہ کی انگریزی  میں بہتری لانا ہےجس میں 17 سے 25 سال تک کے طلبہ و طالبات داخلہ لینے کے اہل ہوں گے ۔ علاوہ ازیں انگلش ورکز طلبہ کو معاوضہ بھی دیا جائے گا۔

  واضح رہے کہ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ دس دسمبر ہے.

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر