Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی نے شاہد آفریدی کو بڑی پیشکش کردی

Now Reading:

پی سی بی نے شاہد آفریدی کو بڑی پیشکش کردی
شاہد آفریدی

شاہد آفریدی

پی سی بی نے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کو بڑی پیشکش کردی۔

تفصیلات کے مطابق    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے شاہد آفریدی کو ورلڈ کپ 2023 تک چیف سلیکٹر رہنے کی پیشکش کی ہے۔

مزید پڑھیں: ایشین کرکٹ کونسل کا نجم سیٹھی کے بیان پر ردعمل

شاہد آفریدی اس وقت قومی ٹیم کے عبوری چیف سلیکٹر ہیں۔ پی سی بی سابق کپتان سے مزید 10 ماہ یہ ذمہ داری نبھانے کا خواہشمند ہے۔

پی سی بی  نے شاہد آفریدی کو پیشکش کی ہے کہ وہ نومبر میں بھارت میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 تک کے لیے ذمہ داری جاری رکھیں۔

Advertisement

شاہد آفریدی نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے بعد پی سی بی کو جواب  دیں گے۔

مزید پڑھیں: مکی آرتھر نے وقت مانگ لیا، عمر گل بولنگ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار

شاہد آفریدی کوچنگ اسٹاف سمیت دیگر فیصلوں میں مشاورت میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں۔

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے متعلق اہم فیصلوں میں شامل ہو کر بہتر کام کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر