Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

2022 پنجاب میں ٹریفک حادثات کے لحاظ سے بدترین رہا

Now Reading:

2022 پنجاب میں ٹریفک حادثات کے لحاظ سے بدترین رہا

سال 2022 پنجاب میں ٹریفک حادثات کے لحاظ سے بھی بدترین رہا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ٹریفک حادثات میں 3 ہزار 8 سو سے زائد افراد جاں بحق جب کہ 3 لاکھ نوے ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور منزل پر پہنچنے کی جلدی کے باعث سال 2022 میں ہزاروں زندگیاں ٹریفک حادثات کی نظر ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ کراچی میں سال 2022 کے دوران ہونے والے ٹریفک حادثات

سرکاری اعدادو شمار کے مطابق سال 2022 میں صوبہ پنجاب میں 363813 حادثات میں 3858 افراد جاں بحق جبکہ 390434 افراد زخمی ہوئے۔ 12115 کم عمر ڈرائیور جب کہ 68583 حادثات تیز رفتاری کے باعث پیش آئے۔

Advertisement

سر فہرست 315789 حادثات موٹرسائیکل کے ہوئے۔ ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنے سے 27940 موٹرسائیکل سوار ہیڈ انجریز کا شکار ہوئے ، شہر لاہور میں ٹریفک حادثات میں 476 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 95 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

چیف ٹریفک پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد ملہی کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات کی روک تھام لیے ٹریفک پولیس کام کر رہی ہے۔

دوسری جانب صرف لاہور میں سال 2022 میں 91301 حادثات میں 476 افراد جاں بحق جب کہ 95330 افراد زخمی ہوئے۔ 5632 کم عمر ڈرائیور اور 4379 حادثات تیزرفتاری کے باعث پیش آئے۔ 66228 حادثات موٹرسائیکل سواروں کے ہوئے۔ ہیڈ انجری کے 6020 افراد ہسپتال منقتل کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زہریلادھواں پھیلانےوالی فیکٹریوں پرماحولیاتی تحفظ کےادارےکےچھاپے
کوئی پولیس یا فوج میں جاتا ہے تو اپنی مرضی سے جاتا ہے، محسن نقوی
مسلم لیگ ن میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیشرفت
محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ؛ شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن اسپتال میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر