Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوائی کیلیے لندن جانے والے نواز شریف شاپنگ کرنے میں مصروف

Now Reading:

دوائی کیلیے لندن جانے والے نواز شریف شاپنگ کرنے میں مصروف

پاکستان سے لندن دوائی لینے جانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف ہسپتالوں سے دوائی لینے کے بجائے سینٹرل لندن کے معروف اسٹوروں پر شاپنگ کرنے میں مصروف ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سینٹرل لندن کی بانڈ اسٹریٹ کے برینڈڈ اسٹور کے اندر اپنے بیٹے اور سیکورٹی گارڈ ز کے ہمراہ داخل ہو رہا ہے۔

وہاں موجود ایک پاکستانی نے خاموشی سے نواز شریف کی ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جو کچھ ہی دیر میں وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اورسیز پاکستانیوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے گئے۔

ایک صارف نے کہا کہ دیکھیں کس طرح ایک بیمار مجرم جعلی میڈیکل رپورٹس پر لندن آیا تھا اور کس طرح لندن میں بیٹھ کر پاکستان کی عدالتوں کے انصاف کا مذاق آڑا رہا ہے اور حیرت کی بات ہے کہ اس پر عدلیہ نے بھی کو ئی نوٹس نہیں لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معاشی ٹیم کے ایکسٹرنل فنانسنگ کے ابتدائی تخمینہ پر آئی ایم ایف سے مذاکرات
وزیراعظم کا دورہ آزاد جموں و کشمیر
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات؛ صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کیلئے اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل
علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور
عوامی مسائل کا حل ترجیح ہے، ممکنہ وسائل ضرور فراہم کریں گے، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر