Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیل گیڈوٹ اور عالیہ بھٹ کی ‘ہارٹ آف اسٹون کب ریلیز ہوگی؟

Now Reading:

گیل گیڈوٹ اور عالیہ بھٹ کی ‘ہارٹ آف اسٹون کب ریلیز ہوگی؟
عالیہ

گیل گیڈوٹ اور عالیہ بھٹ کی ‘ہارٹ آف اسٹون کب ریلیز ہوگی؟

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی پہلی ہالی وڈ فلم ‘ہارٹ آف اسٹون’ کی ریلیز ڈیٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم ‘ہارٹ آف اسٹون’ 11 اگست کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی۔

17 جون کو ‘ہارٹ آف اسٹون’ کا ٹریلر ریلیز ہوچکا ہے، گیل گیڈوٹ نے فلم کیلئے کئی اسٹنٹس بھی کیے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Gal Gadot (@gal_gadot)

Advertisement

فلم میں صف اول کی ہالی وڈ اداکارہ گیل گیڈوٹ اور جیمی ڈورنین بھی شامل ہیں۔

اس فلم میں جاسوسوں کی زندگی اور ان کے بڑے بڑے مشنز دکھائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چند ہفتے قبل عالیہ بھٹ نے برازیل میں فلم کے پروموشنل ایونٹ میں بھی شرکت کی تھی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
اداکارہ یمنیٰ زیدی کی صحت سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر