Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈکپ سے قبل عمراکمل کی ٹیم میں واپسی؟ شاہد آفریدی نے بڑا بیان دیدیا

Now Reading:

ورلڈکپ سے قبل عمراکمل کی ٹیم میں واپسی؟ شاہد آفریدی نے بڑا بیان دیدیا
شاہد آفریدی

شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں عمر اکمل کی شمولیت سے متعلق میری سپورٹ انہیں حاصل نہیں ہے۔ 

ایک انٹریو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ میں شمولیت سے متعلق سوال پر کہا کہ فی الحال مجھے عمر اکمل کی ٹیم میں جگہ نہیں نظر آرہی ہے۔

سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ عمر اکمل میرے پسندیدہ کھلاڑیوں میں رہا ہے لیکن اُس نے اپنی فٹنس پر دھیان نہیں دیا اور قومی ٹیم میں اس وقت عمر اکمل کی شمولیت کے حوالے سے میری سپورٹ نہیں، انہیں دیگر پلئیرز کے مقابلے اپنی فٹنس پر بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمر اکمل میں بہت ٹیلنٹ ہے لیکن اگر وہ قومی ٹیم میں کم بیک کرنا چاہتے ہیں، تو انہیں پہلے اپنی فٹنس ثابت کرنا ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنگلادیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے اسکواڈ کا اعلان
برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے سیمی فائنلسٹ کی پیش گوئی کردی
ہاکی ٹیم نے قومی فخر کو دوبارہ بحال کیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
آئرلینڈ 2025 میں وائٹ بال سیریز کیلیے پاکستان کا دورہ کرے گی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا آغاز کردیا
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر