Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ دورِحکومت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا گردشی قرضہ تھا، خرم دستگیر

Now Reading:

گزشتہ دورِحکومت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا گردشی قرضہ تھا، خرم دستگیر
خرم دستگیر

گزشتہ دورِحکومت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا گردشی قرضہ تھا، خرم دستگیر

وفاقی وزیرتوانائی کا کہنا ہے کہ حکومت نے گردشی قرضے کو بڑھنے سے روک دیا ہے۔ گزشتہ دورِ حکومت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا گردشی قرضہ تھا۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیرخرم توانائی خرم دستگیر نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے بجلی پیدا کرنے کے منصوبوں کو تاخیرکا شکار کیا۔ 2018 سے 2022 تک ترقی دشمن حکومت تھی۔

خرم دستگیرنے کہا کہ موجودہ حکومت نے مذید 5063 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل کی۔ تھرکوئلے سے بجلی کی پیداواراہم سنگِ میل ہے۔ کل وزیراعظم نے 1263 بجلی تھرمل پلانٹ کا افتتاح کیا۔ تھرکوئلے سے بننے والی 1980میگاواٹ بجلی منصوبے میں شامل کی۔

انھوں نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ ایران سے جیونی گوادرتک بجلی لائن کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ سسٹم میں 5ہزار600 میگاواٹ بجلی ڈالی گئی ہے۔ تھرمٹیاری کی ٹرانسمیشن لائن کو مکمل کرکے چلایا گیا ہے۔ تھرکا کوئلہ بجلی بنانے کے لیے سودمند ہے۔

وفاقی وزیرتوانائی کا کہنا ہے کہ اس سال پورے ملک میں لوڈ شیڈنگ کی صورتحال بہتگری رہی ہے۔ حکومت نے گردشی قرضے کو بڑھنے سے روک دیا ہے۔ گزشتہ دورِ حکومت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا گردشی قرضہ تھا۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ شمسی توانائی منصوبوں کی تیاری کرلی ہے، شمسی توانائی کے منصوبوں میں بھی بڑی سرمایہ کاری کی توقع ہے۔ شمسی توانائی کے منصوبوں کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے۔

خرم دستگیرکا کہنا تھا کہ ہم نے ایران سے جیونی کو سومیگاواٹ بجلی کی فراہمی کا معاہدہ کیا ہے۔ دوتین اہم ٹرانسمیشن لائن تھیں جن کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ سی 5 نیوکلیئرپاورپلانٹ کے معاہدے پردستخط ہوچکے ہیں۔ نئی حکومت پاکستان کے عوام منتخب کریں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر