Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

زیرِحراست 14 پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں سے مزید تحقیقات کی اجازت

Now Reading:

زیرِحراست 14 پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں سے مزید تحقیقات کی اجازت

سائفر کیس کی کارروائی نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد

اے ٹی سی لاہور نے زیرِحراست 14 پی ٹی آئی رہنماؤں اورکارکنوں سے مزید تحقیقات کی اجازت دے دی۔

انسداددہشتگردی عدالت لاہور میں 9 مئی واقعات کے کیسزمیں جنگ چھیڑنے، فسادات سمیت دیگر دفعات کے اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران عدالت نے زیر حراست 14 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں سے مزید تحقیقات کی اجازت دے دی۔

انسداددہشتگردی عدالت کےجج اعجازاحمد بٹرنےسماعت کی۔

دوران سماعت پراسکیوشن نے عدالت سے کہا کہ میاں محمود الرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چودھری، روبینہ جمیل سے مزید تحقیقات کرنی ہیں۔ عثمان صدیقی، محمد عرفان، وقار بشیر، ریاض حسین، رانا تنویر سے بھی مزید تحقیقات درکار ہیں۔

Advertisement

تفتیشی افسر نے بتایا کہ محمد زیاس، افتخار احمد، حنیف مسیح، ذوالفقار علی، ارسلان رزاق سے بھی نئے الزامات کی روشنی میں مزید تحقیقات کرنا ہیں، جس کے بعد سماعت کے دوران عدالت نے زیر حراست 14 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں سے مزید تحقیقات کی اجازت دے دی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر حکومت کا بڑا فیصلہ
آئی ایم ایف نے قرض سے پہلے معاشی چیلنجز ظاہر کردیئے
بجلی اور آٹے میں ریلیف دینے کو تیار ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر
چیئرمین ڈائیوو ایکسپریس شہریار چشتی کا ای گیمز کے شاندارانعقاد پر خراجِ تحسین
صدر مملکت نے ہاکی ٹیم کی سلطان اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی کو سراہا
علی امین گنڈا پور لڑنے کی بجائے اپنی کارکردگی پر توجہ دیں، فیاض الحسن چوہان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر