Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزن کم کرنے کے خواشمند افراد ناشتے میں ان غذاؤں کو استعمال کریں

Now Reading:

وزن کم کرنے کے خواشمند افراد ناشتے میں ان غذاؤں کو استعمال کریں
ناشتے

وزن کم کرنے کے خواشمند افراد ناشتے میں ان غذاؤں کو استعمال کریں

صحت مند رہنے کے لیے جہاں متوازن غذا ضروری ہے وہی صحت مند وزن کو برقرار رکھنا بھی اہم ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ وزن بڑھنے کے ساتھ کئی امراض جنم لینے لگتے ہیں اسی لیے ایسی غذا کا انتخاب کیا جائے جو صحت کوبہتر بناکر وزن کوتوازن میں رکھے۔

اس ضمن میں ناشتہ خاص اہمیت رکھتا کیونکہ یہ دن کا سب سے پہلا کھانا ہوتا ہے اس لیے اس میں ایسی غذا کو شامل ہونا چاہئے جو دن بھر آپ کو توانا رکھ کر بھوک کو کنٹرول کر کے وزن کم کرنے میں مدد فراہم کرے۔ اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے تو غذائیت سے بھر ان ناشتوں سے دن کا آغاز کریں۔

اسمودی

دہی یا دودھ میں مختلف پھل اور پروٹین پاؤڈر کو شامل کر کے ااسمودی تیار کریں۔ غذائیت سے بھرپور یہ اسمودی آپ کو لنچ تک پیٹ بھرے کا احساس دلائے گی۔ اس طرح آپ زیادہ کھانے سے بچے رہے گے۔

تخم بالنگا پڈنگ

Advertisement

فائر اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سے بھر پور، تخم بالنگا ناشتے کے لیے ایک بہترین انتخاب ہوسکتا اگروزن کم کرنا چاہتے ہیں۔

دہی اور بیریز

گریک یوگرڈ کیلوریز میں نہایت کم لیکن پروٹٰین کی کثیر مقدار لیے ہوتا ہے اس طرح یہ آپ کو دیر بھوک لگنے سے محفوظ رکھتا ہے۔

دلیہ

یہ ایک بہترین ناشتے کا آپشن ہے جس میں پروٹین اورفائبر کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے اس میں آپ پھل، گریاں اور چٹکی بھر دارچینی ڈال کر استعمال کر سکتے ہیں۔

اسپراؤٹس سلاد  

Advertisement

اسپراؤٹس، ابلی ہوئی پھلیاں اور ابلی دالوں پر مشتمل سلاد جس میں  تازہ سبزیاں اور کچھ مصالحے بھی شامل ہوناشتے کا ایک صحت بخش انتخاب ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچنے کے لیے ان اناج کو خوراک کا حصہ بنائیں
کھانے کے بعد چہل قدمی کرنا صحت کے لیے مفید ہے یا مضر، ماہرین کیا کہتے ہیں؟
موسم گرما میں جلد کی حفاظت میں مدد گار 5 آسان ترین طریقے
کھانے میں اضافی نمک چھڑکنے والے افراد کے لئے تشویشناک خبر
کن لوگوں کو چکوترہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے؟
اگر آپ گوشت نہیں کھاتے تو جسم میں کونسی تبدیلیاں جنم لیتی ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر