Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویزالٰہی کو منی لانڈرنگ کیس میں پیش کرنےکامعاملہ، مذید سماعت15ستمبرتک ملتوی

Now Reading:

پرویزالٰہی کو منی لانڈرنگ کیس میں پیش کرنےکامعاملہ، مذید سماعت15ستمبرتک ملتوی
پرویزالہیٰ

پرویزالٰہی کو منی لانڈرنگ کیس میں پیش کرنےکامعاملہ، مذید سماعت15ستمبرتک ملتوی

عدالت نے پرویز الٰہی کو منی لانڈرنگ کیس میں پیش کرنے کے معاملے پرمذید سماعت15ستمبرتک ملتوی کردی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلٰی پنجاب کے خلاف اسپیشل کورٹ سنٹرل لاہورمیں چوہدری پرویز الٰہی کو منی لانڈرنگ کیس میں پیش کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے چوہدری پرویزالہی کیس میں مزید سماعت 15 ستمبر تک ملتوی کر دی، دوران سماعت ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے چالان سے متعلق پیش رفت رپورٹ پیش کی۔

پراسیکیوٹر نے بتایا کہ شریک ملزم مونس الہی کو اشتہاری دینے کی کارروائی جاری ہے، اشتہاری قراردینے کی کارروائی مکمل ہونے کے بعد چالان عدالت مین جمع کروایا جائے گا۔

ڈیوٹی جج اسپیشل سنٹرل کورٹ نے سابق وزیراعلٰی پنجاب پرویز الہی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے آج چالان مکمل کر کے پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔

Advertisement

عدالت نے چالان مکمل کر پیش نہ کرنے پر ڈی جی ایف آئی اے، ڈپٹی ڈائریکٹر اور تفتیشی آفیسر کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔

ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہی اور مونس الٰہی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ ملزمان پر مشکوک ٹرانزیکشنز اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر