Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عسکری ٹاورحملہ اورجلاؤ گھیراؤ کا معاملہ؛ 5 ملزمان شناخت پریڈ کیلئےجیل منتقل

Now Reading:

عسکری ٹاورحملہ اورجلاؤ گھیراؤ کا معاملہ؛ 5 ملزمان شناخت پریڈ کیلئےجیل منتقل
احتساب عدالت اسلام آباد

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، شریک ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

انسداد دہشت گردی عدالت نے 5 ملزمان کو شناخت پریڈ کیلئے سات روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں عسکری ٹاورحملہ اور جلاؤ گھیراؤکے کیس کی سماعت ہوئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے 5 ملزمان کو شناخت پریڈ کیلئے سات روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ گلبرگ پولیس نے ملزمان کو چہرے ڈھانپ کر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا۔

تفتیشی افسرانسپکٹر زاہد سلیم نے ملزمان کی شناخت پریڈ کی استدعا کی جبکہ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہرگل خان نے سماعت کی۔

ملزمان میں محمد فیاض، احمد علی، مزمل، شوکت علی سمیت دیگر شامل ہیں، ملزمان کیخلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ نمبر 1271/23 درج ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر